نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
آل خلیفہ اور ان کے اہل خانہ کو تل ابیب یا منامہ میں طبی سہولیات فراہم کی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ ماہ اسرائیل کے ایک اقتصادی وفد نے بحرین کا دورہ کیا تھا جس میں یورپ اور امریکا کے پاسپورٹ ہولڈر تاجر تھے اور اس وفد نے اپنے دورے کے دوران مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے بارے میں بجرینی حکام اور تاجرو ...
آل خلیفہ حکومت نے 2016 میں ملک میں وسیع پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 1300 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ الوقت - بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز نے رپورٹ دی ہے کہ آل خلیفہ حکومت نے 2016 میں ملک میں وسیع پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 1300 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
مرآۃ البحر ...
آل خلیفہ نے الصخیر محل میں ان کا باضابطہ استقبال کیا۔
اس استقبال کے بعد دونوں رہنماؤں نے اپنے دو طرفہ مذاکرات شروع کئے۔ اس ملاقات میں بحرین کے بادشاہ نے کہا کہ اردوغان کا ان کے ملک کے دورے سے دونوں ممالک کے اسٹراٹیجک تعاون میں اضافہ ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ ہم ترکی کی تسلط پسندی کے لئے صدر اردو ...
آل خلیفہ کے سیکورٹی اہلکاروں نے گرفتار کر لیا تھا، جس کے بعد سے انہیں کسی نامعلوم مقام پر رکھا گیا ہے اور ان کے اہل خانہ کو بھی نہیں پتہ وہ کہاں ہیں اور کس حالت میں ہیں۔
موسوی کی گرفتاری کے بعد سے صرف ایک بار ایک منٹ کے لئے ان کے خاندان سے ٹیلیفون پر رابطہ کرنے کی اجازت دی گئی۔
موصولہ رپورٹ کے مطاب ...
آل خلیفہ حکومت کو ان کی کسی بھی طرح کی توہین کی بابت خبردار کیا ہے۔ الوقت - بحرینی عوام نے سنیجر کی شام ایک بار پھر ممتاز عالم آیت اللہ دین شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کر آل خلیفہ حکومت کو ان کی کسی بھی طرح کی توہین کی بابت خبردار کیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی فارس کے مطابق، ایسی حالت میں جب ...
آل خلیفہ حکومت نے ملک اور بین الاقوامی سطح پر جاری وسیع مظاہروں اور مخالفتوں کے خوف سے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمہ کی سماعت کی تاریخ 7 مئی تک ملتوی کر دی۔ الوقت - بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے ملک اور بین الاقوامی سطح پر جاری وسیع مظاہروں اور مخالفتوں کے خوف سے ممتاز عالم دین آی ...
آل خلیفہ کی جیل انتظامیہ نے جیلوں میں بند قیدیوں کو خاص طور پر سیاسی قیدیوں کو انتہائی اذیتیں دینا شروع کر دیا ہے۔
آل خلیفہ حکومت کے اہلکاروں نے دعوی کیا تھا کہ جیل توڑ کر 10 قیدی فرار ہوگئے تھے جنہیں بعد میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ آزاد ذرائع کا کہنا تھا کہ سیاسی قیدیوں اور عام قیدیوں پر زیادہ بندش ...
آل خلیفہ کو بحرین کی موجودہ حالت کا ذمہ دار قرار دیا۔ بحرین میں 2011 سے عوام کے پرامن مظاہرے جاری ہیں۔ عوام ملک میں آمریت کے خاتمے، شہریوں کے ساتھ امتیازی سلوک کو ختم کرنے اور انصاف کے قیام کا مطالبہ کر رہے ہیں ۔